fbpx

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل فنڈ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر میونسپل کمیٹی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

 اینٹی کرپشن اور مجسٹریٹ کاچھاپہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل فنڈ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر (آڈٹ) میونسپل کمیٹی رحیم یار خان حاتم بختیار کو محمد ارشد نامی شخص سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم سے دس ہزار روپئے کے نشان زدہ نوٹ برآمد ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سید ایوب بخاری کے حکم پر ملزم حاتم بختیار کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ نمبری 03/19درج کردیا گیا۔

FIR
FIR

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close