fbpx

امان اللہ وڑائچ فوکل پرسن برائے اقلیتی امور کی فوکل پرسن شی میل ایسوسی

فوکل پرسن برائے اقلیتی امور انسپکٹر امان اللہ خان سے شی میل ایسوسی ایشن کی ملاقات ،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن شی میل ایسوسی ایشن میڈم قنبر کشش کی سربراہی میں شی میل ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد جس میں پھول بلوچ ، سونم خان ، شیلا خان ، چاہت ، علیزا ، بلبل ۔ علیشبہ اور شیزا و دیگر شامل تھیں نے ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے فوکل پرسن برائے اقلیتی امور مقرر ہونے والے انسپکٹر چوہدری امان اللہ وڑائچ سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہی دی جس پر انسپکٹر امان اللہ وڑائچ نے وفد سے کہا کہ کل ان کی ڈی پی او عمر سلامت سے میٹنگ کروائیں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ہدایات حاصل کی جائیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close