انٹی کرپشن پولیس نے دو اشتہاری صادق آباد سےگرفتار کر لئے

انٹی کرپشن پولیس کی بڑی کارروائی‘
2011ء سے اشتہاری ملزم سعیداحمدملانہ پٹواری کوسرکل افسرانٹی کرپشن نے ماڈل ٹاؤن صادق آباد سے گرفتارکرلیا‘ ڈائریکٹرانٹی کرپشن بہاولپورکی خصوصی ہدایت پرسرکل افسرراؤکلیم احمدنے سعیدملانہ پٹواری کوماڈل ٹاؤن صادق آباد سے گرفتارکرلیاملزم نے انتقالات فیس سرکارمیں 2لاکھ77ہزار6سوروپے کاغبن کیا
جس کے خلاف تھانہ انٹی کرپشن میں 74/11مقدمہ درج تھااوروہ8سال سے روپوش تھاجس کوسرکل افسرنے اپنی ٹیم یاسراقبال اورمحمدانورکانسٹیبلان کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتارکیاملزم کوآج عدالت پیش کیاجائے گااورسرکاری ریکوری یقینی بنائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »