fbpx

بجٹ میں 700اربکے نئے ٹیکسیوں سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا,اسد غفار

ضلعی صدر انجمن تاجران چوہدری اسد غفار نے کہا ہے کہمعیشت کو پہلی ترجیح دینے کی ضرورت ہے ورنہ مزید قرضے لینا پڑیں گے جن کےعوض عوام پر مزید قرضوں کا بوجھ بڑھے گا ,
بجٹ میں 700اربکے نئے ٹیکسیوں سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا اوران ٹیکسیوں کے باعث مہنگائیکا ہوشربا طوفان آئے گا,ٹیکس فری بجٹ عوام کی مشترکہآوازہے بجٹ میں ٹیکسیوں کی بجائے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کرے,
حکومت قرضوں کی بجائے معاشی خود مختاری کے لئے اقداماتکرے اورملکی برآمدات میں اضافہ کے لئے صنعتی شعبہ کو ریلیف دے تاکہ ملکیبرآمدات اورزرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ سے حکومت کو قرضوں سے نجات مل سکےانہوں نے مزید کہا کہ حکومت مزید قرضوں کی بجائے ٹھوس اقصادی ماسٹر پلاناورواضح روڈ میپ کے ذریعے معاشی بحران پر قابو پانے اورصنعتی شعبہ سمیتعوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات عمل میں لائے جائیں
آئی ایم ایفپروگرا م کے معاہدے کی منظور ی کے بعد ملک پر قرضوں کے بوجھ میں مزیداضافہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close