fbpx

بڑے فیصلے،عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے عید سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر3 جون کو صبح ساڑھے گیارہ بجے وزیر اعظم آفس میں طلب کیا گیا۔وفاقی کابینہ اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج، ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔وزیر اعظم عمران خان اسلامی سربراہی کانفرنس سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں گے۔ اثاثہ جات ظاہر کرنے کے وزیر اعظم کے اعلان پر عملدرآمس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈہ بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی کابینہ حج پالیسی 2019 کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »