fbpx
جرائم وحادثاترحیم یارخان

‎بھیک مانگ کر گزر بسرکرنے والا 12سالہ معذور لاوارث بچہ سردی کی شدت کے باعث ہلاک

 مدینہ ٹائون کے رہائشی جمیل احمد جس نے روزگار کیلئے ہوٹل بنارکھا ہے نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے ہوٹل کے باہر 12سالہ بچے تنویر احمد کی نعش پڑی ہے جو کہ بازو سے معذور تھا اور بھیک مانگ کر گزر بسر کررہا تھا جس نے شدید سردی سے بچنے کیلئے ہوٹل کے باہر پناہ لینے کی کوشش کی تاہم شدید سردی کے باعث 12سالہ معذور تنویر احمد ہلاک ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کے بعد 12سالہ تنویر احمد کی امانتاً تدفین کردی ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close