fbpx

تکمیلی مدت کا تعین محکموں کی کارکردگی میں بہتری اور چیلنجز سے بروقت آ گاہی میں معاون ثابت ہو گا۔

صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت پنجاب میں بین الاقوامی ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے جاری منصوبہ جات کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں منعقد ہوا

اجلاس میں صوبائی وزیر نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ منصوبہ جات کے آ غاز سے تکمیل تک کے تمام مراحل کی تکمیلی مدت کا تعین کریں۔ ہر مرحلہ کی اس کی معینہ مدت پر تکمیل کو یقینی۔ انہوں نے کہا کہ تکمیلی مدت کا تعین محکموں کی کارکردگی میں بہتری اور چیلنجز سے بروقت آ گاہی میں معاون ثابت ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »