fbpx

جاوید وڑائچ نے ریٹائرٹیچرخلیل احمدمرحوم کی وفات پراہلخانہ سے تعزیت کی

javed iqbal warraich rahim yar khan news

رحیم یارخان :پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں جن کی خدمات سے انکار ممکن نہیں ‘ نوجوان نسل کابہترمستقبل بنانے میں اساتذہ کاکردارانتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
وفاقی وزیرمملکت برائے داخلہ چوہدری ظفراقبال وڑائچ ودیگرکے ہمراہ ریٹائرٹیچرخلیل احمدمرحوم کی وفات پراہلخانہ سے تعزیت کے بعد گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مرحوم خلیل احمدنے اپنی پوری زندگی شعبہ تعلیم کے لیے وقف کرکے نوجوان نسل کوتعلیم کی فراہمی اوربہترمستقبل کے لیے خدمات سرانجام دیں اللہ کے حضور مرحوم کی مغفرت اوربلنددرجات کے لیے دعاگوہیں ‘ اس موقع پرمرحوم کے بیٹے عبدالماجدخان‘ سلیم خان‘ بھائی جمیل احمدندیم‘ پوتے نعمان خان ‘ دامادرئیس منورودیگراہلخانہ سے تعزیت کی اورصبرجمیل کی تلقین کی۔

javed iqbal warraich rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »