fbpx

خان پور میں موٹر سائیکل چوروں کا گروہ سرگرم

تھانہ سٹی کی حدود سے  موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نامعلوم موٹر سائیکل چوروں کے چہرے واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں جو خانپور میں ایک بیکری کے باہر  سے موٹرسائیکل 125 تالہ توڑ کر باآسانی فرار ہو جاتے ہیں پولیس نے شہری اسحاق کی درخواست پر کاروائی شرورع کردی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close