fbpx

خاوند نے بیوی کو تیز دھار آلہ سے زخمی کر دیا

رحیم یارخان:کوٹسمابہ میں خاوند نے معمولی توں تکرار پر اپنی بیوی حسینہ عرف بلو کو خنجر کے وار کر کے زخمی کر دیا ۔

شورواویلہ پر محلہ داروں کو آتا دیکھ کر خاوند موقع سے فرار ہوگیا ۔

جبکہ زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 کی مدد سے  شیخ زید ہسپتال پہنچا گیا جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے  ۔

تاہم ڈی ایس پی ، ایس ایچ او کوٹسمابہ اور چوکی انچارج ملک سلیم نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close