fbpx

سعودی حکومت نے خواتین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے ملکی قوانین میں ترمیم کا اعلان آج جمعہ دو اگست کو کیا گیا ہے۔ نئی ترامیم کے مطابق اب سعودی خواتین ‘مرد سرپرست کے بغیر پاسپورٹ بھی حاصل کر سکتی ہیں اور انہیں اکیلے سفر کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔ یہ ترامیم سرکاری گزٹ میں شائع کی گئی ہیں اور ان کی رو سے کوئی بھی سعودی شہری جس کی عمر 21 برس یا اس سے زائد ہو اور وہ پاسپورٹ کے لیے درخواست دیتا ہے تو اسے پاسپورٹ جاری کیا جانا چاہیے اور اسے سفر کے لیے کسیسے اجازت لینے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی۔ ان ترامیم میں کسی صنف کا ذکر نہیں کیا گیا لیکن ساتھ ہی ان میں خصوصی طور پر خواتین کا ذکر بھی نہیں کیا گیا۔

rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close