fbpx

صادق آباد میں خونخوار کتوں نے 12سالہ لڑکے کو نوچ ڈالا


صادق آباد کے چک 117 میں خونخوار کتوں نے 12سالہ لڑکے کو نوچ ڈالا ،لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا ،آوارہ کتوں کے حملوں سے رواں ماہ صادق آباد 2بچے کتوں کے حملوں سے جابحق ہو چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »