پولیسخبریںرحیم یارخانصادق آباد

صادق آباد پولیس نے لڑکیوں کی آواز میں شہریوں کو کچہ میں بلاکر اغوا کرنے والے گینگ کا اہم رکن گرفتارکرلیا

ماچھکہ پولیس نے لڑکی کی آواز میں بلاکر اغوا کرنے والے گینگ کا اہم رکن گرفتار کرلیا،سانگھڑ سے آنے والا نوجوان پولیس نے بازیاب کرالیاگیا۔

ملزمان لڑکی کی آواز میں.کال کرکے لوگوں کو مرید شاخ بلاتے ہیں گرفتار ملزم آنے والے افراد کو کچہ میں ڈاکوئوں تک پہنچاتا اے ایس پی ڈاکو ایک بندے کو پہنچانے کا ایک ہزار روپیہ دیتے گرفتار ملزم ظہران سولنگی ایس ایچ او ماچھکہ جام اعجازلاڑ کو شاباش دی ۔

اے ایس پی سرکل صادق آبادڈا کٹر حفیظ الر حمن بگٹی نے ایس ایچ اوجام اعجاز لاڑ کے ہمراہ صحافیوں کو بتا یا کہ پولیس دن رات عوام کے مسائل حل کر نے میںکو شاں ہے عوام اور میڈ یا تعاون کر رہے ہیں انشااللہ جرائم کا خاتمہ جلد ہو گا پولیس مختلف انداز میں ہر جگہ متحرک ہے انشااللہ جرائم پیشہ افراد بچ نہیں سکتے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button