عباسیہ ٹاون میں شیشہ کیفے پر چھاپہ ،مقدمہ درج

حساس ادارے نے پولیس کو اطلاع دی کہ عباسیہ ٹائون میں واقع ہوٹل میں غیرملکی شیشہ سموکنگ ، ڈیواسسز و کیمیکل کی بڑی کھیپ فروخت کیلئے موجود ہے جسے غیر قانونی طور پر اسلام آباد سے فروخت کیلئے رحیم یارخان سمگل کیا گیا ہے جس پر پولیس نے حساس ادارے کی نگرانی میں چھاپہ مارکر لاکھوں روپے مالیت کا غیرملکی شیشہ سموکنگ ، ڈیواسسز و کیمیکل برآمد کرکے لاہور کے رہائشی ملزم شفیع اللہ خان کو حراست میں لے کراس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »