fbpx

پرنسپل ڈاکٹر مبارک کو1 لاکھ روپے جرمانہ

الحمدللہ
ہندل نامہ پوسٹ مارٹم سیریز کا ایک اور شکار اپنے منطقی انجام کو پہنچا
پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مبارک کی ہائیکورٹ میں مین پٹیشن نمبر 1440/19 اور سٹے آرڈر (جس پر اب تک اس سیٹ پر ناجائز طور پر بیٹھا تھا) خارج کر دیں
عدالت عالیہ نے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مبارک کو ساتھ 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا
ڈاکٹر مبارک 15 فروری 2019 کو اپنا معاہدہ ختم ہونے کی تاریخ سے اس سیٹ کی ناجائز مراعات حاصل کر رہا تھا
تب سے لے کر اب تک لی گئی تمام تنخواہیں اور مراعات بھی محکمہ اب واپس لینے کا مجاز ہے
اللہ اکبر
موصوف خود کو تاحیات پرنسپل کہا کرتے تھے
حکومت پنجاب نے بھی فوری طور پر ڈاکٹر پروفیسر ظفر حسین تنویر جو اس وقت نشتر ہسپتال ملتان تعینات ہیں کو پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے
ڈاکٹر مبارک موصوف کا پوسٹ مارٹم میں نے 17 ستمبر 2018 کو شروع کیا تھا
لنک حاضر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close