fbpx
رحیم یارخان

غیر قانونی پیٹرول ایجنسیاں سیل

پولیس کو اطلاع ملی کہ تاج پور مرید والا اور اکرم آباد کے علاقوں میں پابندی کے باوجود محمد عارف اور جاوید انجم نے پیٹرولیم ایجنسیاں قائم کرکے مصنوعات کی فروخت شروع کر رکھی ہے جس پر پولیس نے دونوں مقامات پر چھاپے مار کر ایجنسی مالکان کو گرفتار کرکے مصنوعات قبضے میں لینے کے بعد ایجنسیاں سیل کر دی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close