fbpx

لیگی کونسلر کا ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان پر تشدد

اپوزیشن ممبرمیونسپل کمیٹی سے تضحیک آمیزرویہ کی وجہ پوچھنے پرلیگی کونسلراوراس کے ساتھیوں کے ہاتھوں تشددکانشانہ بننے والانوجوان انصاف کامنتظر‘ اعلی حکام سے مقدمہ درج کرکے انصاف فراہم کرنے کامطالبہ۔
تفصیل کے مطابق چندروزقبل میونسپل کمیٹی رحیم یارخان کے اجلاس میں لیگی ممبرمیونسپل کمیٹی عالم خان نے اپوزیشن ممبرچوہدری محمدعلی کے ساتھ تضحیک آمیزرویہ برتاجس پران کے سپورٹران زین وغیرہ نے عالم خان سے پوجہ پوچھی تووہ طیش میں آگیاجس پرعالم خان‘ اس کے بیٹے اورساتھیوں نے زین کوتشددکانشانہ بناکربازوتوڑدیا
جس سے وہ زخمی ہوگیاجسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیااورپولیس کوکارروائی کی درخواست دی ہسپتال میں میڈیکل رزلٹ آچکاہے متاثرہ زین نے اعلی حکام سے عالم خان ودیگرکے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں فوری گرفتارکرکے انصاف فراہم کرنے کامطالبہ کیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close