fbpx

مرتضیٰ محمود صحافی حافظ ضیاء قادری کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

ممبر قومی اسمبلی مخدوم سید مرتضیٰ محمود اورممبر صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمد نے گزشتہ روز سینئر بزرگ صحافی حافظ ضیاء قادری کی وفات پر ان کی رہائش گاہ چک نمبر 166پی جا کر انکے بیٹے حافظ عمیر مدثر سے گہرے غم ور نج اور تعزیت کا اظہار کیا انھوںنے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبروجمیل کی توفیق دے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close