fbpx

معمر شخص خیبر میل کی زد میں آکر جابحق ہو گیا

گونگا بہرہ معمر شخص ریلوے لائن عبور کرنے کے دوران کراچی سے لاہور جانے والی خیبر میل کی زد میں آگیا زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والا بستی چندرامی کا رہائشی نیرو جی جوکہ گونگا بہرہ تھا ریلوے لائن عبور کررہا تھا کہ اسی دوران کراچی سے لاہور جانے والی خیبر میل ایکسپریس کی زد میں آگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر دم توڑگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے ورثا ء کے حوالے کردی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »