نمبردار نواں کوٹ میاں رفیق احمد کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نمبردار نواں کوٹ میاں رفیق احمد کی اہلیہ اور صحافی میاں نویداحمد کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد ملتان میں انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ نواں کوٹ میں تحریک فکر صوفیاء کے مرکزی امیر میاں نویدالحسن نقشبندی نے پڑھائی جس میں تمام مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل9 فروری 2019ء بروز ہفتہ نواں کوٹ میں صبح 10 بجے دعا ہوگی ۔
دریں اثناء صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب میاں احسان الحق، جنرل سیکرٹری رائو نعمان اسلم ودیگر عہدیداران و ممبران نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close