fbpx

پاکستان میں آج پودے لگانے کا دن منایا جارہا ہے

پاکستان میں آج پودے لگانے کا دن منایا جارہا ہے، ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر امداد حُسین کی جانب سے پائلٹ سکول میں پور وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا،

تقریب میں ڈپٹی کمشنرجمیل احمد جمیل ،ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسٹنٹ کمشنراعتزاز انجم ،آر ٹی سیکرٹریریاست علی، ایکسین ہائی وےکامران ، ایکسین بلڈنگ ایکسن محکمہ انہار، سی ای او محکمہ ہیلتھ، سی ای او ایجوکیشن، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز،چیف آفیسر بلدیہ، چیف آفیسر ضلع کونسل، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس،ڈی ایف او جنگلات، ایس ای انہار، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورمنٹ، ایکسین پبلک ہیلتھ سمیت تمام آفیسران نے بھر پور شرکت کی اور پودا لگایا، اس موقع پر ڈسٹرکٹ فورسٹ آفیسر کا کہنا ہے کہ آج کے دن دس ہزار سے زائد پودے لگائے جائے گے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close