fbpx

پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کے لیے بیک ڈور رابطے تیز ،بڑی پیش رفت

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور بھارت نے کرغستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران  دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات کے لیے بیک ڈور رابطے تیز کردئیے۔ آئندہ ماہ کرغستان کے شہر بشکک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندرہ مودی کی ملاقات کیلئے دونوں ممالک نے بیک ڈور ڈپلومیسی تیز کردی ہے۔ انتہائی اہم سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور نومنتخب بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے مابین ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں وزرائے اعظم آپس میں باہمی تعاون کو فروغ دینے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close