fbpx

پرویز مشرف کی طبیعت بگڑ گئی ، سابق صدر کیلئے آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار،ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پاکستان و آرمی چیف پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ڈاکٹروں نےمعائنے کے بعد آئندہ 24گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان و آرمی چیف پرویز مشرف اس وقت اپنے اہلخانہ کیساتھ بیرون ملک علاج کی غرض سے مقیم ہیں ۔ ان کی طبیعت خراب کی ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا باقاعدہ چیک اپ کرنے کے بعد کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے بہت اہم ہیں ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی فیملی نے قوم سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »