پولیس نے 3 جواریوں کو پکڑ لیا

پولیس کو اطلاع ملی کہ چک 110 پی میں تین افراد سر عام تاش کے پتوں کے ذریعے جواء کھیلنے میں مصروف ہیں جس پر پولیس نے مطلوبہ جگہ پر چھاپہ مار کر جواء کھیلنے میں مصروف جواریوں ذیشان وغیرہ کو گرفتار کر کے دائو پر لگی ہوئی رقم تاش کے پتے اور موبائل فون برآمد کر لئے بعد ازاں رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے جواریوں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close