پولیس کی ہفتہ وار کھلی کچہری

رحیم یارخان:پولیس کی ہفتہ وار کھلی کچہری مسماۃ (ط) کی درخواست پر زیادتی کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔

ہفتہ وار کھلی کچہری میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے سائلین نے درخواستیں پیش کیں۔ ان میں بہودی پور ماچھیاں کی رہائشی مسماۃ (ط) بھی شامل تھی جس نے بیان کیا کہ تیرہ جولائی رات آٹھ بجے یونس اور امتیاز نامی ملزمان میرے خاوند کو ملنے آئے تو ان کے پاس کولڈ ڈرنک تھی جو انہوں نے میرے خاوند کو پلائی اور باقی جاتے ہوئے میرے خاوند کو دی کہ مجے اور میرے بچے کو دے دے ہم نے بھی کولڈ ڈرنک پی جس سے میرا خاوند اور ہم نڈھال ہو کر سو گئے رات گئے ملزمان نے ہماری دیوار پھلانگ کر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا شکایت کے باوجود تھانہ آباد پور پولیس نے کارروائی نہ کی جس پر اور ڈی ایس پی جاوید اختر جتوئی نے ایس ایچ او آباد پور فوری مقدمہ درج کر کے حقائق پر یکسو کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جبکہ ٹیلی فون کے زریعے بھی ایس ایچ او (ط) کی کارروائی کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی اسی طرح دیگر سائلین کی درخواستوں پر بھی اکرروائی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔
ھی لے کر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close