fbpx

ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کومبارکباددینے کاسلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کومبارکباددینے کاسلسلہ جاری‘ پرنسپل خواجہ فریدکالج محمداجمل بھٹی ‘ پروفیسرارشد‘ سیکٹرکمانڈرموٹروے پولیس چوہدری عطاء محمدگجر‘ موٹروے ایجوکیشن افسرعاصم جلال ‘ میاں شریف راشدودیگرنے نومنتخب صدرپریس کلب میاں احسان الحق ‘ جنرل سیکرٹری رائونعمان اسلم ودیگرکابینہ کومبارکباددی اورہارپہنائے‘ شرکاء نے کہاکہ ڈسٹرکٹ پریس کلب نے مثبت صحافت کے فروغ اورصحافیوں کے حقوق کی خاطرہمیشہ عملی کرداراداکیاہے اورامیدکرتے ہیں کہ آئندہ بھی عوام مسائل کے حل کے لیے پریس کلب مثبت اقدامات اٹھائے گا‘ نومنتخب صدرمیاں احسان الحق‘ جنرل سیکرٹری رائونعمان اسلم ودیگرنے کہاکہ پریس کلب عوام کے حقوق کی ترجمانی کامؤثرپلیٹ فارم ہے اورانشاء اللہ پریس کلب کی بہتری اورصحافیوں کے حقوق کے لیے عملی کام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close