کمپنیوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،دوائوں کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافہ

رحیم یار خان(صباح نیوز) ادویہ ساز اداروں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس آر او کی دھجیاں اڑاتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادویہ ساز اداروں نے یک دم دوائوں کی قیمتوں میں35 سے 200 فیصد تک اضافہ کردیا ۔ آخری ایس آر او کے تحت ادویات کی قیمتوں میں9 سے 15فیصد اضافہ کیا گیا تھا،مگر ادویہ ساز کمپنیوں نے 35سے 200فیصد تک اضافہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »