الیکشن پریس کلب جرنلسٹ پینل

*الیکشن ڈسٹرکٹ پریس کلب میں جرنلسٹ پینل کے امیدواران انشاء اللہ صدرجاویداقبال چوہدری روزنامہ اسرار، جنرل سیکرٹری حافظ فلک شیر سندھو روزنامہ جہان پاکستان، سینئرنائب صدر چوہدری منیردن ٹی وی، نائب صدر صدیق بلوچ روزنامہ جنگ، چوہدری عبد الغنی جوائنٹ سیکرٹری رونامہ اسیاف نیوز، فنانس سیکرٹری میاں شہبازشریف روزنامہ خبریں، انفارمیشن سیکرٹری سلیم چشتی روزنامہ 92 نیوز، ممبران مجلس عاملہ فیاض محمود روزنامہ جنگ، فاروق احمدسندھو روزنامہ ایکسپریس، رفعت شیخ روزنامہ ہمت مرداں، سردارپہوڑ روزنامہ اوصاف، انوارالحق رامے روزنامہ نیادور، خورشیداحمد روزنامہ اسلام، طارق گوندل ہفت روزہ حماس، ابراراحمدبھٹی عباس ٹائم صحافیوں کے حقوق کے حقیقی علمبردار، مثبت صحافت اور پریس کلب کی تعمیروترقی کے روشن ستارے، خوش اخلاق اوربردبار قیادت، انتقامی کارروائیوں اورپرتشدد زہنیت سے پاک دامن رکھتے ہیں ، ووٹران سے استدعاہے کہ صحافیوں کے حقوق کے ضامن امیدواران جرنلسٹ پینل کو کامیاب کروا کر شکریہ کاموقع دیں۔*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »