15منٹ کی شادی پھر طلاق ، ایسی کیا وجہ ہوئی کہ دولہا دلہن کو گھر لانے کی بجائے طلاق دے کر گھر واپس آگیا

دبئی (آن لائن)دبئی میں شادی کے چند منٹ بعد ہی دلہا نے اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دیدی۔دبئی میں ایک دلہا اور اسکے سسر کے درمیان غلط فہمی کچھ اتنی بڑھی کہ ناراض دلہا نے اپنی دلہنیا کوشادی کے صرف 15منٹ بعد ہی طلاق دیدی۔رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد نےجہیز میں ایک لاکھ درہم کا مطالبہ کیا جس میں سے دلہا نے پچاس ہزار درہم اْسی وقت دے دیئے اور بقایا رقم کچھ لمحوں بعد دینے میں کہا۔دوسری جانب دلہن کے والد نے اصرار کیا کہ بقایا بھی ابھی دیں جس پر دلہا کو غصہ آیا اور اْسنے خاتون کو عین موقع پر طلاق دیدی۔

 
 
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »