fbpx

محرم الحرم میں امن وامان امان کے قیام  سلسلے میں آئمہ مساجد کا اجلاس

رحیم یار خان: خلیفہ دوئم سیدناحضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت اور محرم الحرم میں امن وامان امان کے قیام  سلسلے میں آئمہ مساجد کاایک اجلاس جامع مسجدالمصطفی خاتم النبییں عباسیہ ٹاؤن میں جمیعت علماء اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی نعمان لدھیانوی کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں آئمہ مساجد اور علماء کرام  نے شرکت کیا اورعشرہ محرم الحرام کے لیئے ایک ضابطہ اخلاق  بنایا  گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ علماء کرام امن امان کے قیام کے لیئےاپنا ایک  بھرپور کردار ادا کریں گےاور جمعتہ المبارک کے خطبات میں مراد رسول سیدنا حضرت عمر فاروق اور نواسہ رسول سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ اہل بیت شہداء کربلا کے فضائل بیان کئیے جائیں گے عشرہ فاروق و حسین منایا جائے گا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  مفتی نعمان حسن لدھیانوی مفتی عبدالحمید ڈاہر طاہر سیعد لغاری ،طیب سیعد لغاری حافظ عثمان لدھیانوی۔مولانااظہرودیگر علماء کرام نے کہا کہ محرم الحرم میں مقدس ہستیوں صحابہ کرام واہل بیت کے خلاف غیر مناسب تقاریر اور مرثیوں سے اجتناب کیا جائے اور توپیں صحابہ کے واقعات کی روك تھام کی جائے اور گلی کوچوں میں ایسے مرثیوں جس مں دل آزاد مواد ہوتا ہے پاپندی لگائی جائے اور توپیں صحابہ کے واقعات کی روک تھام کی جائے اور اتحاد بین المسلیمن کو فروغ دیا جائے اور تحفظ بنیاد اسلام بل کو منظور کیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »