450کلومضرصحت کھویابرآمدکرکے فیکٹری سیل کردی۔

سپیشل برانچ اورپنجاب فوڈاتھارٹی کی مشترکہ کارروائی‘ 450کلومضرصحت کھویابرآمدکرکے فیکٹری سیل کردی۔تفصیل کے مطابق سپیشل برانچ کے چوہدری اسدنے پنجاب فوڈاتھارٹی کے ہمراہ بستی سیالاں میں تصورباجوہ نامی شخص کی فیکٹری پرکامیاب چھاپہ مار کر450کلوغیرمعیاری ومضرصحت کھویابرآمدکرلیا‘ فیکٹری مالک وملازمین چھاپے کے دوران فرارہوگئے ‘ ٹیم نے فیکٹری سیل کرکے مقدمہ کے اندراج کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close