fbpx

اللہ کی بارہ گاہ میں اپنے معا ملا ت کے حل کیلئے دعا کر نی چاہیے,قمر سلطان ضیاء

ممبرچیمبر آف کامرس و کاروباری شخصیت قمر سلطان ضیاء نے کہا ہے کہ ر وزہ پر امن معا شرے کی تر غیب کہلا تا ہے ر سو ل اکرم کا ار شادہے جو تم سے جھگڑا کر ے تم اسے کہہ دو میں رو زے سے ہوں،
مغفر ت کا عشرہ چل رہا ہے اس عشرے میں ہمیں اپنی اور پوری امت کی مغفر ت کی بھیک ما نگنا چاہیے اور روزہ کی اصل روح کو سمجھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اس ماہ مقد س کو اپنے لیے با عث مغفر ت اور بخشش بنانا چاہیے اللہ کی بارہ گاہ میں اپنے معا ملا ت کے حل کیلئے دعا کر نی چاہیے کیو نکہ ر ب االعز ت اس ماہ مقد س میں ہر دعا کو قبو ل کر تے ہیں انھوں نے مزید کہاکہ مسلمان کو چاہیے کہ آ پس میں صلح رحمی سے پیش آ ئیں اور رمضان المبارک کے تقد س کو پیش نظر رکھیں جسے اللہ اپنے بندو ں کو معا ف کر دیتا ہے ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیو ں کومعا ف کردیں انہوں نے کہا کہ ہمیں تمام مسلمان بھا ئیو ں کو رمضان اور عید کی خو شیو ں میں شامل کر نا چاہیے اور ہمیں ار د گر د خیا ل رکھنا چاہیے جو ہمارے مسلمان بھا ئی مفلس‘ غر یب‘ نادار اورحق دار ہیں ہمیں ان کی مدد کرکے اللہ تعا لی کی ر ضاکو حا صل کر نا چاہیے اللہ کو ر ضا کر نے کا بہتر ین عمل یہی ہے کہ اللہ کی مخلو ق کو ر ا ضی کیاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close