رحیم یارخان :ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر مدیون کوجیل بھجوانے کا حکم۔
رحیم یارخان :ڈگری کی رقم ادا نہ کرنے پر مدیون کوجیل بھجوانے کا حکم۔
روز فیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں زیر سماعت مقدمہ تسلیم بی بی وغیرہ بنام زاہد حسین میں خرچہ نان ونفقہ وواپسی سامان جہیز کے اجراء میں عدالت کے حکم پربیلف مشیر احمداورمحمد جہانگیرنے مدیون زاہد حسین کو گرفتارکرکے عدالت پیش کیا
جہاں مدیون زاہد حسین نے ڈگری کی رقم مبلغ 9لاکھ 10ہزارادا نہ کرنے کا عذر پیش کیا جس پر فاضل جج ندیم اصغر ندیم نے مدیون کو ایک سال کی سزاسناتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم جاری کردیا۔