صادق آباد :پولیو مہم کو کامیاب بنایا جائے ،اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات کے مطابق پولیو مہم کا افتتاح کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے تحصیل بھر کے دورے،
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کا کہنا تھا کہ پولیو مہم کو کامیاب بنایا جائے اور کوئی بچہ بھی قطرے پلانے بغیر رہ نہ جائے اس میں کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف 1122ک دورہ کیا اور THQ ہسپتال کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی اور ویکسینیشن سینٹر پر بہترین انتظامات پر اہم ایس ڈاکٹر حافظ محمد بابر علی کی خدمات کو سراہا اور پناہ گاہوں کا دورہ کیا اور انتظامات چیک کیے
انہوں نے کہا کہ کام کام اور صرف کام ہو گا کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کروں گا سخت کارروائی ہو گی