fbpx

رحیم یار خان میں 12 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی،ملزمان گرفتار مقدمہ درج

12 سالہ کمسن لڑکی سے زیادتی کا واقع تھانہ تبسم شہید لیاقت پور کے علاقے چک نمبر 85 میں پیش آیا ہے جس میں 12 سالہ سمیرا  گھر میں بر تن دھو رہی تھی کہ دونوں لڑکے گھر میں داخل ہوئے اور سمیرا سے زیادتی کی ، شور واویلا پر اہل علاقہ نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ،

 ذیادتی کا شکار لڑکی کو طبی معائنہ کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور منتقل کر دیا گیا ہے

Rape
Accused in rape case

دونوں ملزمان جن میں ، 18 سالہ نبیل، اور 13 سالہ کو موقع سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »