گندم کے زرعی سائنسدانوں کاجالندھرسیڈکارپوریشن کے سیڈریسرچ فارم کادورہ‘

گندم کوارڈینیٹرعتیق الرحمن رتونے جالندھرسیڈکارپوریشن کوملکی زرعی پیداواربڑھانے پرخراج تحسین پیش کیا‘

Agriculture Rahim yar khan
رحیمیارخان:ٹریولنگ سیمینارکے زرعی سائنسدانوں نے گندم کوارڈینیٹر عتیق الرحمن رتو نے جالندھرسیڈریسرچ فارم کاتفصیلی معائنہ کیاچاروں صوبوں کے نیشنل لیول گندم ٹریولنگ سیمینارکے شرکاء جالندھرسیڈاینڈریسرچ فارم موضع کیکری پہنچنے پرزرعی یورنیورسٹی پشاور کے پروفیسرفداحسین‘
ریجنل ڈائریکٹربہاولپورریسرچ انسٹیت؁وٹ ڈاکٹرمنظورحسین سمیت چاروں صوبوں کے 20سائنسدانوں نے مختلف اقسام کی گندم کابغورجائزہ لیا‘ جالندھرسیڈکارپوریشن کے جی ایم میاں محمداسلم نے مزیدکہاکہ ہم زمینداروں اورزراعت سے متعلقہ ڈیلرزحضرات کوسیمینار‘ فامرزڈے اوراپنی مارکیٹنگ ڈویژن کے زریعہ کاشتکارحضرات تک عمدہ بیج کی فراہمی اورپیداواری ٹیکنالوجی بذریعہ ٹریننگ بھی منتقل کررہے ہیں۔اس موقع پر پروڈکشن منیجرمحمدعرفان‘ فارم منیجرابرارحسین‘ فارم سپروائزرزمحمدخالد‘ ناصرعلی‘ محمدوسیم‘ فاروق احمد‘ احمدودیگرموجودتھے۔ 
Agriculture Rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »