ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے سب انسپکٹر احمد نواز چیمہ کو پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کردیا

رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے سب انسپکٹر احمد نواز چیمہ کو پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کردیا
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منتظر مہدی نے سب انسپکٹر احمد نواز چیمہ کو بطور پبلک ریلیشن آفیسر رحیم یارخان تعینات کردیا نئے تعینات ہونے والے احمد نواز چیمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل انسپکٹر اظہر اقبال کو بطور پبلک ریلیشن آفیسر پولیس تعینات کیا گیا تھاتاہم اب ان کی جگہ نئی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »