fbpx

احمد پور لمہ

Ahmed pur Lamma
ٹاون کمیٹی(احمد پور لمہ)

احمد پور لمہ ایک تاریخی قصبہ ہے۔ جو تحصیل کے صدر مقام صادق آباد کے شمال مغرب میں چار میل کے فاصلے پر بھونگ روڈ پر واقع ہے۔ دریائے سندھ یہاں سے پندرہ میل کے فاصلے پر بہتا ہے۔

اس کا پرانا نام "لتی واہن” ہے۔ سٹیٹ گزیٹیئر بہاولپور 1904ءمیں تحریر ہے احمد پور لمہ نظامت خان پور کا حصہ ہے اور تحصیل کا صدر مقام ہے اور یہ قصبہ تجارت کی وجہ سے خاصی اہمیت کا حامل ہے۔

اٹھارویں صدی عیسوی کے آخر میں کہل قبیلے کے ایک سردار احمد خان /کہل خان نے اس قصبہ کی تعمیر نو کروائی۔ 1998ءکی مردم شماری کے مطابق اس قصبہ کی آبادی 14728 افراد پر مشتمل ہے.جن میں 7470 مرد اور 7258 خواتین ہیں۔

آبادی میں سالانہ شرح اضافہ 3.06 فی صد ہے۔ 2008ءمیں 19,235 افراد مقیم ہیں ۔

 ضلع میں نئے نظام سے قبل تین میونسپل کمےٹیاں اور 5ٹاون کمیٹیاں تھیں اب جبکہ ضلعی نظام رائج ہے اس میں 4تحصیل ایڈمنسٹریشن اور122یونین کونسلیں ہیں ،کل مواضعات 1504 ہیں جن میں سے 249 بے چراغ ہیں۔

 

”Ahmedpur Lamma is a town in Rahim Yar Khan DistrictPunjabPakistan, located a few kilometers from Sadiqabad.

There are many shrines in this town: Peer Fazil Shah Bukhari, Pak Bbiyaan, Basharat Shah Saheed, Dadla Shaheed, Peer Abdul Wahab Shah, Lal Shah, Bakht Faqeer Sain (who was a famous Sufi poet),[1] and many others.

Back to top button
Translate »
Close
Close