چوہدری احسن اقبال کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب کا انعقاد

لاہور میں سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال ایم این اے کے صاحبزادے محمد اقبال چوہدری کی دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا ۔

دعوت ولیمہ کی اس تقریب میں سنیئر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، حمزہ شہباز اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سابق ایم این اے،شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم پاکستان،خالد محمود صدیقی سربراہ ایم کیو ایم پاکستان، سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان، لیاق بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی،
سردار ایاز صادق سابق اسپیکر قومی اسمبلی،زبیر عمر سابق گورنر سندھ، بیگم عشرت اشرف ایم پی اے و سابق مشیر وزیر اعظم پاکستان، انجنیئر امیر مقام صدر پی ایم ایل این کے پی کے، اقبال ظفر جھگڑاسابق گورنر کے پی کے، پیر صابر شاہ،علی پرویزملک ایم این اے، شائستہ پرویز ملک ایم این اے، تہمینہ دولتانہ، جاوید علی شاہ ایم این اے و سابق وفاقی وزیر، میاں جاوید لطیف ایم این اے، سنیٹر مصدق ملک پی ایم ایل این، عطا تارڑ ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری دانیال عزیز ایم این اے، مسز مہناز اکبر عزیز ایم این اے،کیسو مال خیل داس ایم این اے پی ایم ایل این اقلیتی امور سندھ ،مخدوم جاوید ہاشمی،انجنئیر قمر الاسلام راجہ راولپنڈی، ، نصیر بھٹہ ایڈوکیٹ صدر لائرز ونگ پی ایم ایل این پاکستان،رانا ظفر اقبال ایڈوکیٹ پریذیڈنٹ لائرز ونگ پی ایم ایل این پنجاب،شاہ محمود شاہ پریذیڈنٹ مسلم لیگ ن سندھ، سید ارشاد احمدعارف سنیئر صحافی سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button