اکبرکمال لنڈ ٹھیکیدار ڈرامائی انداز میں گرفتار،

ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن کی ہدائیت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سید ایوب بخاری کی خانپور میں مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی،،
اکبرکمال لنڈ ٹھیکیدار ڈرامائی اندار میں گرفتار،


ملزم کیخلاف انٹی کرپشن رحیم یارخان میں مقدمہ 01/11اور40/12درج ہے ملزم نے بطور ٹھیکیدار سرکاری خزانے کو 1463975روپے کا نقصان پہنچایا تھا،،ملزم عرصہ چار سال سے مفرور تھا جیسے آج گرفتارکرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »