سوشل میڈیا
ہومیو پیتھی کے ذریعے کورونا وائرس کا کامیاب علاج، سینکڑوں مریض صحت یاب، خوشخبری سنا دی گئی
Arsenic Album 200
رحیم یارخان (ویب ڈیسک) ہومیو پیتھی کے نامور معالج پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید پرنسپل ہومیو پیتھ کالج اسلام آباد اور انکے معاونین نے کورونا وائرس کے لئے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے 600سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ہیں پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید نے جو ہومیو پیتھی فیملی کلینک G-9اسلام آباد میںپریکٹس کرتے ہیں نے اپنے مریضوں کو اپنی ہومیوپیتھی کی دوا Arsenic Album 200سے کیا ہے۔
ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی نے اسلام آباد کے شہریوں کی طرف سے کامیاب تشخیص اور طریقہ علاج پر پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی خدمات کوسراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی