fbpx

حکومت کو مستعفی ہونا ہوگا، اداروں سے تصادم نہیں چاہتے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اداروں سے تصادم نہیں چاہتے۔
حکومت نے اگر تشدد کا راستہ اختیار کیا اور ہم سے احتجاج کرنے کا آئینی قانونی حق چھینا تو انتقام لیں گے۔ حق چھینا گیا تو آج نہیں تو کل انتقام لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close