fbpx
احتجاجپولیسخبریںرحیم یارخان

پولیس فوٹیج کے باوجود رکشہ چرانے والے چورپکڑنے میں ناکام

B Division Police Rahim yar khan

رحیم یارخان:سیٹلائٹ ٹاؤن کے رہائشی شہزادنے میڈیاکوبتایاکہ دونامعلوم موٹرسائیکل چوررات کے اندھیرے میں اس کے گھرکے باہرکھڑے رکشہ کوچرالے گئے جن کی واردات کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پرآگئی ہے اس کے باوجودپولیس تھانہ بی ڈویژن تاحال چوروں کوپکڑنے میں ناکام ہے‘ علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام میں عدم تحفظ پایاجاتاہے جبکہ پولیس کارکردگی صفرہوکررہ گئی ہے‘ انہوں نے ڈی پی اورحیم یارخان سے فوری نوٹس لے کرانصاف فراہم کرنے کامطالبہ کیاہے۔

B Division Police Rahim yar khan

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close