fbpx

وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بابر بن عطا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دیدیا۔

ٹویٹر پیغام میں انہوں لکھا کہ میں خوش قسمت انسان ہوں جسے دنیا کے بہترین دماغوں کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ۔انہوں نے بتایا کہ میں میں ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔ پاکستان پولیو پروگرام کو کم عرصے میں بہترین نتائج پر مبنی پروگرام بنایا ۔ بابر بن عطا نے مزید کہا ہے کہ فخر ہےکہ میں نے پاکستان میں ایک ایسا ماحول پیدا کرنے کی تمام ممکن کوششیں کیںجہاں پولیو کی بیخ کنی اولین ترجیح ہو۔

#rahimyarkhan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »