پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ہے

ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ہے
جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات ہیں کہ وہ اپنی تحصیلوں میں اس غیر قانونی فعل کو روکنے کے لئے ایس ڈی پی اوز کے ہمراہ کاروائیاں کریں ۔پتنگ بازی کرنے اور اس کی خریدو فروخت و تیاری میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری و فروخت پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جا رہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close