fbpx

برڈز شو21 اپریل صبح 10 بجے تا شام 4 بجے ہوگا

birds show in rahim yar khan

رحیم یارخان:برڈز یونین رحیم یار خاں کے عہدیدارن‘چوھدری نعیم ارشاد ضلعی صدر‘سیف اللہ تحصیل صدر‘رئیس ذوالقرنین جنرل سیکٹری‘غلام محمد سیکرٹری فنانس‘احمد حنیف سیکٹری انفارمشن اینڈ تعلقات عامہ رحیم یار خان نے کہاہے کہ رحیم یار خان کی تاریخ میں پہلی بار برڈز یونین کے زیرِ انتظام’’برڈز شو‘‘ منقعد کیا جا رہا ہے نایاب پرندوں اور جانوروں کو دیکھنے کے لیے اپنی فیملی کے ہمراہ تشریف لائیں۔بمقام علامہ اقبال لائبریری نزد بلدیہ آفس بروز اتوار 21 اپریل 2019وقت صبح 10 بجے تا شام 4 بجے ہوگااپنے پالتو جانوروں اور پرندوں کو شو میں لانے کے لیے گلوبل برڈز شاپ ھسپتال روڈ سے رجوع فوری کریں۔

birds show in rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »