بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ کو بھر پور کوریج دینے پر میڈیا کے شکر گزار ہیں

رحیم یارخان پہلاچولستان بلائنڈکرکٹ کلب کے شاندارانعقادپرتعاون کرنے والے اداروں کے انتہائی مشکور ہیں‘

میڈیانےجس اندازمیں بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ میں کوریج اورتعاون کرکے ساتھ دیااس سے نابیناکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

ان خیالات کااظہار سوشل ویلفیئرافسراعجازاحمداورعامرنعیم نے کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھرپورتعاون کرنے پرصدرڈسٹرکٹ پریس کلب میاں احسان الحق اورصحافی برادری کوگلدستہ دیتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ خصوصی افرادمعاشرے کاحصہ ہیں جن کے پروگرامزمیں صحافی برادری نے ہمیشہ کلیدی کرداراداکیاہے جوقابل تقلیدہے اس موقع پرصدرپریس کلب میاں احسان الحق نے کہاکہ پریس کلب سب کاگھرہے اورمثبت سرگرمیوں میں تعاون کاسلسلہ جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »