لاپتہ نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

body recoved sadiqabad rahim yar khan news

صادق آباد. موضع مراد ماچھی کا رہائشی وسیم گزشتہ شام سے لاپتہ تھا جس کی اطلاع مطلقہ تھانہ کو بھی دی گئی ،آج گندم کھیت سے ایک بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر اہل علاقہ کی مدد سے بوری میں سے لاش کو باہر نکالا تو اہل علاقہ نے وسیم کو پہنچان لیا جس پر پولیس نے وسیم کے ورثا کو اطلاع دے کر لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئےقانونی کاروائی شرو ع کر دی 

 

body recoved sadiqabad rahim yar khan news

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close