fbpx

بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 7زخمی دو جابحق ،ریسکیو

Bus accident in rahim yar khan

رحیم یارخان : ریسکیو 1122کے مطابق اکیس چک موٹر پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہونے والے تصاد م میں 7افراد زخمی ہوئے جن میں دو افراد موقع پر جابحق ہوگئے ،5زخمیو ں کو تحصیل ہسپتال لیاقت منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطر ے سے باہر ہے ،ریسکیو 1122اور لیاقت پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کیا
ذخمیوں میں ،مبین ولد بشیر احمد ،مزمل ولد محمد اختر،سلطان ولد اللہ دتہ،رضوان ولد نزیر جبکہ جابحق افراد میں فرح ولد جمیل اور ریحان ولد جمیل ہیں

Bus accident in rahim yar khan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »