fbpx

مشہور زمانہ چٹی دلال نوسرباز رانا افضل گرفتار

رحیم یارخان ( خصوصی رپورٹر ) جعلی پولیس آفیسر بن کر تھانہ سٹی بی ڈویژن کی حدود میں ایس ایچ او اور تھانے داروں کے نام پر منشیات فروشوں اور قبحہ خانوں سے منتھلیاں وصول کرنے والا مشہور زمانہ چٹی دلال نوسرباز رانا افضل گرفتار کر لیا گیا

ایس ڈی پی او سٹی سرکل جاوید اختر خان جتوئی نے پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کروا دیا ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن اسداللہ مستوئی نے بتایا کہ ملزم رانا افضل خود کو سب انسپکٹر ظاہر کرکے تھانہ سٹی بی ڈویژن کی حدود میں موجود منشیات فروش اور قبحہ خانے چلانے والوں سے پولیس آفسران کے نام پر پیسے اکٹھے کرتا تھا ملزم سے پولیس یونیفارم بھی برآمد کی ہے ملزم عرصہ دراز سے نوسربازی کر رہا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close